قومی نشان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قومی جھنڈا، قومی علم، قومی پرچم۔ "ان کی تصویر ایک قسم کا قومی نشان سمجھی جاتی ہے۔" ( ١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ١١٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قومی' کے ساتھ فارسی صفت 'نشان' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قومی جھنڈا، قومی علم، قومی پرچم۔ "ان کی تصویر ایک قسم کا قومی نشان سمجھی جاتی ہے۔" ( ١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ١١٧ )
جنس: مذکر